@sadia.writes786: الفاظ کا درد کچھ حسرتیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ دھندلی تو ہو جاتی ہیں مگر کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ جب شور خاموش ہوتا ہے اور انسان تنہائی میں بیٹھتا ہے، تو وہی ادھورے خواب اور "کاش" کی صدائیں پھر سے جاگ اٹھتی ہیں۔ انسان دل کو جتنا بھی سمجھا لے، لیکن ذہن کا ایک گوشہ ہمیشہ اسی فکر میں الجھا رہتا ہے کہ "اگر ایسا نہ ہوتا تو شاید زندگی کچھ اور ہوتی..." ✨🕯️ سکون قلب . . . . . #UrduPoetry #Poetrytok #Shayari #SadPoetry #HeartTochin