@user274258768: لوگ کہتے ہیں غریب کا کوئی ایمان نہیں ہوتا ہم نے سوکھی روٹی پہ بھی شکر کرتے دیکھا ہے غریبوں کو دولت کی ترازو میں کبھی مت تولنا غریب کو عوئی یار غریب کی غیرت، امیر کے تاج سے بڑی ہوتی ہے🫵✋#poshto_poetry #plzunfrezemyaccount #مِینہ_دِ_جواند_حُسن_دِ_زیات_شاہ🕊️