جو بھی ملا میں نے شکر ادا کیا اس پر
ویسے بھی مجھے کسی کا انتظار نہیں تھا
تمہاری دعا خوش رہوں , قبول نہ ہو
ہوتی بھی کیسے جب تو ہی وفادار نہیں تھا
بعد تیرے میں کسی کی پسندیدہ نہیں رہی " تنہا"
مجھے اس نے بھی ٹھکرا دیا جس کا خود کوئی معیار نہیں تھا
ہـــــر انســــــان کو معاف کیا جا سکتا ہے، لیکن وہ لمحہ کبھی نہیں بھلایا جا سکتا جب کوئی آپ کے خلوص، اعتماد اور محبت کو اتنی بے رحمی سے توڑ دے کہ آپ دوبارہ کسی پر یقین کرنے سے ڈرنے لگیں...!!✨🖤
Assalam 0 Alaikum
2026-09-23 05:07:25
2
꧁❤•𝙎𝘼𝙀𝙀𝘿༆𝙇𝙊𝙑𝙀༆•❤꧂ :
2026-09-23 07:36:27
1
Liaquat Ptn Liaquat :
ka bat hai sir 🌹🌹🌹🌹
2026-09-23 03:21:42
1
Sajjad tanoli :
2026-09-23 09:01:14
1
Muhammad Azam :
2026-09-23 12:37:55
1
2252 :
2026-09-23 12:51:22
0
zamankhankhan90 :
✨✨✨
2026-09-23 12:41:47
1
Hayat khan❤️ :
please help me
2026-09-23 13:06:48
0
Waseem_Hussain🥰 :
2026-09-23 05:43:41
2
To see more videos from user @safeera120, please go to the Tikwm
homepage.