@sadpoetrylover322: #کبھی کبھی محبت میں انسان اپنی انا، اپنا غرور، اپنی ضد، سب کچھ بھول کر صرف اُس شخص کے سامنے جھک جاتا ہے جسے وہ دل سے چاہتا ہے۔ مگر خواہش صرف اتنی ہوتی ہے کہ اُس کے جھکنے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، اُس کی خاموشی کو شکست نہ سمجھا جائے، بلکہ اُس کے ہر جھکے ہوئے قدم میں چھپی ہوئی محبت کو محسوس کیا جائے۔ کیونکہ سچی محبت میں جیت کسی ایک کی نہیں ہوتی، جیت تو اُس رشتے کی ہوتی ہے جسے دونوں اپنے غرور سے زیادہ عزیز رکھتے ہیں۔ ❤️🩹🥀 Sad_Poetry_Lover ✍️💔#foryoupage❤️❤️❤️foryou💞💞💜viral💕