@hasan_prast: “لوگ آپ سے صرف اسی وقت محبت کرتے ہیں جب آپ ان کے دشمنوں سے ان ہی کی طرح نفرت کرتے ہوں ، اور جن لوگوں کو وہ نا پسند کرتے ہیں انھیں آپ بھی نا پسند کرتے ہوں ، لہذا نفرت کرنے کا یہ عمل محبت کی بنیاد بن جاتا ہے۔ لیکن ان کے معیار کے مطابق ! واقعی، لوگ کتنے عجیب ہیں ! وہ آپ سے محبت صرف اس لیے کرتے ہیں کیونکہ آپ ان کے معیار کے مطابق کچھ لوگوں سے نفرت کرتے ہیں، اور وہ آپ سے محض اس لیے نفرت کرنے لگتے ہیں کیونکہ آپ ان کے دشمنوں سے محبت کرنا شروع کر دیتے ہیں !” روسی ادیب انتون چیخوف #aesthetic #beauty #bollywood #viral #reels