@malakjani30: آج مقصود چپڑاسی Shehbaz Sharif نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور حسبِ معمول پاکستان کا سر شـرم سے جھکا دیا شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر پاکستان دہـشت گردوں کے خلاف اقدامات نہ کرتا تو دہـشت گرد آج لندن اور نیو یارک کی سڑکوں پر ہوتے یہ اتنا خطرناک پوائنٹ ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا ہے شہباز شریف کیا یہ کہنا چاہتا ہے کہ پاکستان ہی ساری دنیا میں ہونے والی دہـشت گردی کا مرکز ہے؟ یا پھر کیا اسکی بات کا یہ مطلب سمجھا جائے کہ پاکستان دہـشت گرد بنانے والی فیکٹری ہے؟ پاکستان کے اپنے وزیرِ اعظم نے ہی پاکستان کو دہـشت گردوں کی پناہ گاہ قرار دیا ہے میں لـعنت بھیجتی ہوں ISPR اور اسکے ادارے پر اور اسکے فیلڈ مارشل پر، اس ڈیڑھ فٹیہ کو اتنا بھی نہیں سکھایا کہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر کیا بولنا ہے اور کیا نہیں یہی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی تھی جدھر عمران احمد خان نیازی نے اسـلامو فوبیا کا مقدمہ لڑا تھا اور دنیا کے سامنے پاکستان کا ایک مثبت چہرہ پیش کیا تھا اور اب یہی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی ہے جدھر کھڑے ہوکر شہباز شریف نے پاکستان کو دہـشت گردوں کا سرغنہ قرار دے دیا ہے
jahalt h k ik esi bat ko bhi ghlt smjh rhy hn jis sy Pakistan ko ezt brhi h es ka mutlb serf or serf ye h k hun aman psnd log hn
2026-09-23 03:30:37
1
Khan🦁🦁🦁 :
اس نے جو بکواس کی ہے اس کی تشریح یہ ہے کہ مجھے ڈالر کی ضرورت ہے
2026-09-23 04:46:58
27
khattak one Nation :
ٹیک بو لا ھے لندن کو save رکھنا ان کی ز مہ داری ھے
2026-09-23 02:30:49
17
M Yousaf :
bus bi allah in koo samjy bus hum awam bolti ha too yah humri ghr chardewari koo pamal kar daty ha ..in koo allah kii bather smjasakta ha
2026-09-23 07:52:57
0
𝓲𝓽᥊.❦کشمیری❦ 𝘬ꫝꪖꪀ🤟 :
شریف صاحب کی اس تقریر کے بعد پاکستان کے گرین پاسپورٹ پر منفی اثرات نمایاں ہو سکتے ہیں دنیا اپنے ملک کا بارے میں سوچتی ہے یہ صرف پاکستان کو چونا لگانے کے چکر میں ہیں اپنے مفادات کی خاطر
2026-09-23 05:00:42
14
Eng'r Shahab :
2026-09-23 01:20:49
56
🇵🇰 𝐋𝐔𝐂𝐊𝐘 آفریدی 🇮🇹༆ :
Shame on you
2026-09-23 08:19:32
0
ÑãSíR ALi KHAN PTI :
I Love Imran Khan ❤️❤️
2026-09-23 06:48:28
0
Hassan baloch :
I love you Pakistan
2026-09-22 22:46:38
0
Sami Ibrahim Dogar :
ہماری بدقسمتی ہے بھائی جان اس جیسے سینکڑوں افراد مسلط کیے جاتے ہیں
2026-09-23 02:01:25
7
aminurahman :
2026-09-23 03:51:33
7
sajjjad khan :
2026-09-23 04:07:20
9
M :
only khan
2026-09-23 00:57:12
1
بیٹنی ۔۔۔۔۔۔🖤👋🦅🇦🇪✔️ :
2026-09-23 01:16:28
6
Fazal Rabi :
2026-09-23 03:01:01
6
Waseem sajjad :
اس نے جو بکواس کی ہے اس کی تشریح یہ ہے کہ مجھے ڈالر کی ضرورت ہے
2026-09-23 06:02:11
1
ÆÆÆH :
asy lagta jasy Shabaz Shreef or establishment or UN k sathi Kisi plan k sath hr jaga janbuj kr Pakistan ka image sari Dunia ma khrab kr rahy ho
2026-09-22 23:15:21
4
Bahadar shah :
2026-09-23 01:46:55
4
RizwanSoomro :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-22 20:23:23
6
Tufail Ahmad :
Afsoos
2026-09-22 21:49:07
3
ZIAUDDIN🍂 :
🥹😞
2026-09-23 01:41:04
2
ASMAT 🇵🇰❤️🇲🇦 :
مطلب صرف آپ کی پیسہ چاہیے ۔
2026-09-23 03:05:19
2
user8984095701 :
ha to uk ko safe rakhna Hy chori ka Sara paisa uk my he to Hy inka
2026-09-23 03:14:00
1
user774613961583 :
2026-09-22 22:36:19
1
Nooratam khan :
2026-09-22 21:08:07
1
To see more videos from user @malakjani30, please go to the Tikwm
homepage.