@skrzz66: Twitch: skywhywalker #skywhywalker #скайвайволкер #cs2

skrzz
skrzz
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 22 September 2026 20:23:17 GMT
4500
107
3
13

Music

Download

Comments

zlodyy
zlody :
не зайдем
2026-09-22 23:41:33
0
suzumexdd
suzume :
@skywhywalker mion
2026-09-23 14:20:17
0
dopid_29
любитель пива :
😁😁😁
2026-09-22 21:27:41
0
To see more videos from user @skrzz66, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Happy Birthday to me…………………………🌸آج میرا دن ہے… 🎂🤍 زندگی کا ایک اور سال خاموشی سے گزر گیا، کچھ یادیں دے گیا، کچھ سبق دے گیا اور کچھ ایسے لوگ دے گیا جنہیں چاہ کر بھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ 🥀 آج پیچھے مُڑ کر دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ میں وہ نہیں رہا جو ایک سال پہلے تھا۔ وقت نے مجھے بدل دیا، حالات نے مضبوط کر دیا اور لوگوں نے سکھا دیا کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں ہوتا۔ ❤️‍🩹 اس نئے سالِ زندگی میں میری بس یہی دعا ہے کہ اللہ میرے دل کو سکون دے، میری قسمت میں آسانیاں لکھے، میرے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے، میری ہر جائز خواہش پوری کرے اور مجھے اُن راستوں پر چلائے جو میرے حق میں بہتر ہیں۔ 🤲🏻✨ جو ملا اُس پر الحمدللہ، جو نہیں ملا اُس پر بھی الحمدللہ… کیونکہ یقین ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے۔ 🤍 نہ اب کسی سے بہت زیادہ توقع ہے، نہ کسی سے شکوہ… بس خود کو بہتر بنانا ہے، اپنے خواب پورے کرنے ہیں اور اُن لوگوں کو خوش رکھنا ہے جو میرے لیے دل سے دعا کرتے ہیں۔ 🖤 ایک اور سال بڑا ہو گیا ہوں، مگر دل آج بھی کچھ خوابوں کے پورا ہونے کا انتظار کر رہا ہے۔ 🌙✨ Happy Birthday to Me 🎂🥳 یا اللہ! آنے والا ہر دن میرے لیے پہلے سے بہتر بنا دے۔ آمین۔ 🤲🏻❤️ #fyp #foryou #foryoupage #viral #viralvideo

About