@abidmohmand2032: پردیس کی زندگی تھوری مشکل ہے لیکن اس مین سکون ھے کبھی کبھی گھر سے یا دوستو سے آی ھوی چیز بندے کو بہت عزیز ھوتی ھے ویسے میرے نظر۔ مے چیز۔ کی کوی قیمت نہی ہوتی چیز دینے یا بیچنے والو کو دیکھا جاتا ہے کی وُ آپکی زندگی میں کتنے اہمیت رکھتے ہیں# thank you so much to every ☝️