@khanjee7926: #صبح_بخیر #IslamicQuotes #SubahBakhair #QuranVerses #Dua فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے اللہ کریم آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے، آپ کے لیے آسانیاں، خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ثُمَّ آمین! 🤲🌸 صبح بخیر! اس پیاری دعا کو اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️