@ahmerrehmankhan: کراچی میں پسند کی شادی پر ایک اور لڑکی قتل کردی گئی ۔۔ زرقہ اورنگی ٹاؤن مومن آباد کی رہائشی تھی۔ اس نے 9 ستمبر کو اپنے ہی برادری کے نوجوان عبدالمالک سے کورٹ میرج کرلی تھی۔ جس کے بعد لڑکی کے گھروالوں نے اسے تشدد کرنے کے بعد سر میں گولی مار کر قتل کردیا ! #NewsUpdate #UpdateNow #police #LatestNews #karachi