Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@rimamellal: DAPPIN UP 10’s in MY CITY🔥😍👀 #dappingup10s
Rima
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 22 September 2026 21:17:28 GMT
106
2
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
13.5MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.98MB
)
Watermark .mp4 (
11.65MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rimamellal, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
من پسند شخص کا کوئی متبادل نہیں ہوتا ، خواہ وہ حقیقت میں آپ کے ساتھ موجود ہو یا صرف آپ کے تصور میں ہو۔ یہ وہ احساس ہے جو دل کی گہرائیوں میں خاموشی سے جگہ بناتا ہے اور پھر زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہونے لگتا ہے ۔ من پسند شخص کی موجودگی زندگی کو معنی دیتی ہے ، اور اگر وہ حقیقت میں نہ بھی ہو تو اس کا تصور بھی انسان کو جینے کا حوصلہ دے دیتا ہے ۔ کبھی کبھی ہم کسی ایسے شخص کو چاہنے لگتے ہیں جو ہماری زندگی کا حصہ نہیں ہوتا ، مگر اس کے خیالات، باتیں اور انداز ہمارے دل میں گھر کر لیتے ہیں۔ وہ تصور میں مسکراتا ہے ، سنبھالتا ہے ، اور مشکل لمحوں میں بن جاتا ہے ۔ ایسے میں کوئی دوسرا شخص اس جگہ کو پر نہیں کر سکتا ، کیونکہ من پسند ہونا کسی ظاہری خوبی کا نام نہیں بلکہ ایک گہری ذہنی اور جذباتی ہم آہنگی کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ حقیقت میں موجود من پسند کی اہمیت تو اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔ اس کی ایک نظر، ایک جملہ ، یا خاموش موجودگی بھی دل کو سكون دے دیتی ہے ۔ اس کے بغیر محفلیں ادھوری اور باتیں بے معنی لگتی ہیں۔ لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، مگر دل صرف اسی کو تلاش کرتا ہے جسے اس نے ایک بار اپنا مان لیا ہو۔ اصل سچ یہی ہے کہ من پسند شخص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔ نہ وقت، نہ حالات، اور نہ ہی کوئی نیا تعلق اس خلا کو مکمل طور پر بھر سکتا ہے ۔ کیونکہ من پسند ہونا دل کا انتخاب ہوتا ہے ، اور دل اپنے انتخاب پر سمجھوتہ نہیں کرتا ۔۔۔
کچھ لوگ اُس وقت تک آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں جب تک آپ اُن کے کام آتے رہیں، مگر جیسے ہی زندگی میں آزمائش آتی ہے، اُن کے رویّے بدل جاتے ہیں۔ پھر اُن کی خاموشی، اُن کے بدلتے لہجے اور اُن کی بے حسی بہت کچھ سمجھا دیتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر مسکراتا چہرہ خوش نہیں ہوتا اور ہر خاموش انسان بے فکر نہیں ہوتا۔ بعض لوگ اپنی تکلیف چھپا کر بھی دوسروں کا سہارا بنتے رہتے ہیں، مگر جب اُنہیں خود کسی سہارے کی ضرورت پڑتی ہے تو وہی لوگ دعوے کرنے والے کہیں نظر نہیں آتے۔ وقت انسان کو صرف بدلتا نہیں، بلکہ لوگوں کے اصل چہرے بھی دکھا دیتا ہے۔ تب سمجھ آتا ہے کہ کون واقعی اپنا تھا، کون صرف ضرورت کا ساتھی تھا، اور کون دور بیٹھ کر ہماری زندگی کے ادھورے قصے سن کر ہمارے کردار کے فیصلے کرتا رہا۔ اس لیے ہر شخص کو اپنی کہانی سنانے کی ضرورت نہیں… کچھ حقیقتیں وقت خود بیان کر دیتا ہے۔ 🖤 . . #viral #trending #deepthoughts #tiktok #fyp
يجب ان تعترف ان دولة الإمارات هي محور الكون الإمارات ليست مجرد وطن نعيش على أرضه، بل وطنٌ يسكن في قلوبنا، وحكايةُ مجدٍ بدأت بحلمٍ كبير، ثم أصبحت واقعًا يراه العالم بأسره. هي أرضٌ علّمتنا أن الطموح لا حدود له، وأن المستحيل كلمة لا مكان لها في قاموس من آمن بوطنه وعمل من أجله. من رمال الصحراء بدأت الحكاية، وبالعزيمة والإرادة أصبحت الإمارات دولةً شامخة، تجمع بين أصالة الماضي وتقدّم المستقبل. في الإمارات، نشعر بقيمة الوطن في كل تفاصيل حياتنا؛ في أمننا، وفي استقرارنا، وفي نهضتنا، وفي الفرص التي تُفتح أمام أبنائها. وطنٌ جعل الإنسان أساس التنمية، وجعل إسعاد شعبه هدفًا، وبنى للمستقبل قبل أن يصل إليه. ونحن لا نفخر بالإمارات لأنها وصلت إلى ما وصلت إليه فقط، بل نفخر بتاريخها، وبآبائنا وأجدادنا، وبالآباء المؤسسين الذين وضعوا أساس الاتحاد، وبكل إماراتي ساهم في بناء هذا الوطن ورفع رايته#fyp #explore #foryou
post || 384 အရှေ့ကနွားတွေဘာတွေလုပ်ခဲလဲမသိပါဘူး . . . . . . . . . . . . . . . #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋 #ဒီချိန်တင်တော့viewersတက်ပါ့မလား #crdစာသား #မူရင်းအားလေးစားစွာဖြင့်crdပေးပါသည် ။
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy