@faseehahmad34: سن رہے ہیں وہ فریاد میری خاک ہو گی نہ برباد میری میں کہیں بھی مروں شاہ جیلاں روح پہنچے گی بغداد میری ✨🌹 ایسے پرواز کے پر لگادو، جالیوں پہ نگاہیں جمی ہیں۔ ✨🌹 شَیئًا لِلّٰہِ یَا عَبْدَالقَادِر، سَاکِنَ الْبَغْدَادِ، یَا شَیْخَ الْجِیلَانِ 🌹✨#owaisrazaqadri