@sitamgaar0: اللہ پاک بہت رحمان و رحیم ہے۔ وہ اپنے بندوں پر بے حد مہربان ہے، غلطیوں کو معاف فرماتا ہے اور مشکل وقت میں بھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ 🤲🏻✨ اَللّٰهُ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ 🤍 اللہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے#reposting #fyp #500kviews #treanding #viralvideo