ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اس کے دل میں میرے لیے پاکیزہ محبت ڈال دے اور اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے کچھ دعائیں بڑی شدت سے مانگتی ہوں کچھ دعائیں ہیں جن پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-09-23 06:17:20
2
Rabo :
ameen
2026-09-23 05:48:15
1
Niyaz khan :
🥰🥰🥰
2026-09-23 07:20:25
1
Muhammad Afzal :
🥰🥰🥰
2026-09-23 06:58:34
1
Adnan Husain :
🥰🥰🥰
2026-09-23 04:12:47
0
jannat :
🥰🥰🥰
2026-09-23 03:09:12
1
Rabo :
😂😂😂😂😂😂
2026-09-23 05:47:16
1
@Landsurveyor :
🌹🌹🌹
2026-09-23 02:30:32
0
᭄🔥⃝ѕσηυ❤️❥❥═══ :
😁😁😁
2026-09-23 04:51:52
0
Malik Umer khilani :
❤️❤️❤️
2026-09-23 06:44:01
0
YT WITH A.A :
😁😁😁
2026-09-23 08:17:57
0
Sultan Joiya :
😂😂😂
2026-09-23 10:45:56
0
To see more videos from user @hafiz_asif_official, please go to the Tikwm
homepage.