@mmm.fans: #SingerMujahidMansoorMalangi #MMMFans #viral

MMM Fans
MMM Fans
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 00:57:28 GMT
83130
8422
187
74

Music

Download

Comments

malik_dilnawaz_awan_345
ملک دلنواز اعوان 🔥 :
بھائی صاحب خوددار بن کر ملا کریں جھک کر ملنے کی کوٸی ضرورت نہیں
2026-09-23 07:30:43
8
hami.adil786
Hami adil786 :
🥰great Sanger
2026-09-23 08:25:16
0
naeembhaii07
𝓝𝓪𝓮𝓮𝓶 :
مَنسور ملنگی بھائی، آپ ماشاءاللہ بہت اچھے انسان ہیں، بہت خوبصورت گاتے ہیں اور ہم آپ کو دل سے فالو بھی کرتے ہیں اور آپ کی عزت بھی کرتے ہیں۔ ❤️ایک بات بہت ادب اور خلوص کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں، براہِ کرم اسے تنقید نہ سمجھیں بلکہ ایک اپنے بندے کی بات سمجھیں۔ سر، آپ جب کسی سے ملتے ہوئے بہت زیادہ جھک کر ملتے ہیں تو ہمیں ذرا اچھا نہیں لگتا۔ میری اپنی سوچ یہ ہے کہ انسان کو صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکنا چاہیے اور اپنے والدین کے احترام میں سر جھکانا چاہیے، باقی لوگوں سے عزت، محبت اور ادب کے ساتھ ملنا چاہیے لیکن اس طرح جھکنا ضروری نہیں۔ آپ کو ماشاءاللہ بہت ساری عوام دیکھتی ہے، آپ کو فالو کرتی ہے اور آپ سے متاثر ہوتی ہے، اس لیے آپ کا ہر انداز لوگوں کے لیے ایک مثال بھی بنتا ہے۔ آپ کسی کو جتنی مرضی عزت دیں، دل صاف ہو، نیت اچھی ہو، لیکن عزت کا اظہار بھی ایک باوقار انداز میں ہو تو زیادہ اچھا لگتا ہے۔ باقی سر، آپ اپنی زندگی کے مالک ہیں، ہم کون ہوتے ہیں آپ کو حکم دینے والے؟ یہ صرف اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ آپ کو پسند کرتا ہوں، فالو کرتا ہوں اور آپ کی عزت کرتا ہوں۔ ❤️لوگ آج کسی کو اوپر لے جاتے ہیں اور کل وہی لوگ باتیں بھی بناتے ہیں، اس لیے بس میری اس بات پر تھوڑا سا غور کر لیجیے گا۔ آئندہ جب کسی سے ملیں تو محبت اور احترام ضرور کریں، لیکن خودداری اور وقار کو بھی ساتھ رکھیں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ عزت، کامیابی اور خوشیاں دے۔ آمین۔ 🤲❤️
2026-09-23 09:29:16
2
akseer5555
🦅 ملک اکسیراعظم555♦️♦️♦️ :
پریم نگر فقیراں آپ آئے تھے🙏🥰
2026-09-23 06:34:15
2
sajjadahmedsial804
🇵🇰مہر سجادسیال🇵🇰 :
Bhi ap brand ho. asy logo ko jhuk k ni milna chyee
2026-09-23 11:51:50
0
hashiawan14
⚔️Malik Ali Hashir Awan⚔️ :
Big respect mujahid mansoor malangi
2026-09-23 07:57:45
0
afzalmalik4627
Malik Afzal 4627 :
2026-09-23 09:45:07
0
murshad12612
👑ᴍ𝘶𝒓ṧん𝒊𝒅*🦅 :
2026-09-23 11:18:54
0
meer.mubasher
میر ماربل اینڈ 7سٹار چپس واہ :
malingi sab guzara karo
2026-09-23 08:24:59
0
jani16371
Arif Ustad :
❤️❤️❤️
2026-09-23 10:23:16
0
akramakramakram020
ikram :
nice
2026-09-23 06:57:56
0
z.entertainment80
z entertainment :
Geo malangi
2026-09-23 09:19:32
0
user6821848148395
user6821848148395 :
[Sticker] mashallah
2026-09-23 04:36:17
0
sohail007raj
R@Ja Sohail 007 :
💞💞
2026-09-23 08:25:56
0
m.bilal5125
Muhammad Bilal :
❤️❤️❤️
2026-09-23 04:29:10
0
mazr.hussain
Mazr Hussain :
2026-09-23 05:24:24
0
nabeelaliburhan
پیپلز پارٹی کاجیالا نبیل قریشی :
جیوے سردار سلیم حیدر خان
2026-09-23 08:50:35
1
syedkhurramnaqvi0
🌎سید خرم نقوی 🌏 :
گورنر صاحب کے تو گوڈوں کو ہاتھ لگا دیے ہیں ساتھ جو گدی نشین ہیں مندروں والی سرکار کے سائیں نور خان بادشاہ کے پریم فقیرہ ان کی گدی نشین کے گوڈوں کو تو نہیں لگایا چلیں عہدوں کا تو اپ احترام کرتے ہیں مر نسبت کا بھی کر لیا کریں باقی اپ کی عاجزی مجھے پسند ائی
2026-09-23 07:51:19
1
choudary_572
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ 572چوھدریﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
🥰🥰🥰
2026-09-23 11:43:34
0
zahid.iqbal7160
Zahid Iqbal :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-23 11:45:34
0
malikshahidiqba456
ملک شاھد اقبال حطار :
🌹🌹🌹
2026-09-23 11:50:08
0
msaif303
msaif :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-23 11:40:41
0
asadalikhan1272
asadalikhan1272 :
❣️❣️❣️
2026-09-23 11:37:01
0
asadalikhan1272
asadalikhan1272 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 11:36:58
0
sabir_hussain_4
sabir_h :
🥰🥰🥰
2026-09-23 01:00:51
0
To see more videos from user @mmm.fans, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About