@h.q.m.a._3.3.3_____: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ خانہ کعبہ میں فجر کی اذان دینے والے معروف مؤذن شیخ ابراہیم المدنی خالق حقیقی سے جاملے مسجد الحرام کے ممتاز مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدني کو مکہ مکرمہ میں ا مسجد الحرام کے ممتاز مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدنی کو مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ حرم مکی کے ان 24 بنیادی مؤذنوں میں شامل تھے جو روزانہ کی بنیاد پر اذان اور تکبیر تبلیغ کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ وہ خاص طور پر فجر کی پہلی اذان اور اپنی رقت آمیز آواز کے لیے دنیا بھر میں جانے جاتے تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج ہی مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی اور انہیں مکہ مکرمہ کے تاریخی قبرستان "المعلاة" میں سپرد خاک کیا جائے گا#harm #muazin #harm #muazin #hqma333