@😍: :عوام شکر کرے کہ ملتان سے واپسی ہو گئی ہے ورنہ اسلام آباد پہنچنے پر پٹرول 1000 روپے لٹر ہو جانا تھا ۔
شکریہ حافظ صاحب
2026-09-23 09:45:57
153
A.S sheikh :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy] is a true
2026-09-24 08:37:05
1
Ghulam Murtaza :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-23 14:01:56
1
Usman Usman :
اپ یقین کریں نہ کریں جماعت اسلامی کا بغیرتی کا لیول اس وقت سب سے الگ ہے وہ جتنا بولے ہیں پٹرول اتنا ہی اوپر گیا شہباز شریف کی ایک کال پر نعیم صاحب نے احتجاج ختم کر دی لعنت ہے یار
2026-09-24 01:59:02
38
°^{Queen}^° :
حل صرف جماعت اسلامی
2026-09-23 10:53:55
18
khuram Kkhan :
varynice.zaberdest.zindabad.àisa.ihtejaj.chaai.
2026-09-23 15:29:35
1
Abdul Hameed🇧🇭 :
2026-09-23 11:22:32
38
Dr Latif :
حافظ نعیم الرحمن صاحب جماعت اسلامی کا بیڑہ غرق کردیا
2026-09-23 15:32:39
12
گجر :
جماعت اسلامی مت کہو بھائی یہ اب جماعت سلامی بن چکی ھے
2026-09-23 10:37:14
44
arboo :
یہ سارے اندرونی ملے ہوے ہیں عوام کا کوئی غم نہیں انھیں
2026-09-23 15:32:26
51
M Rafique Niazi :
Good example
2026-09-23 10:57:13
1
Raja Shahid Pervaiz :
پاکستانی عوام کو جب بھی کسی چیز کا ریٹ کم لگے تو جماعت اسلامی والوں سے احتجاج کی اپیل کریں انشاء اللہ آپ کی سوچ سے زیادہ ریٹ کروا دیں گے
2026-09-23 09:39:19
45
Choudhry Sardar Khan :
جنھوں نے شروع کردیا تھا انھوں نے ختم کرا دیا ہے۔ اس میں مسئلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کو کم کرنے کے لئے شروع کرایا گیا تھا۔
2026-09-23 14:48:15
11
hanif baig :
یہ جماعت اسلامی اسٹبلشمنٹ کا ہی پالتو ہے۔ یقین نہیں آتا تو سنیٹر مشتاق صاحب سے پوچھیں ۔
2026-09-23 14:24:18
26
Tariq hashmi :
ایک حافظ نے ملک برباد۔دوسرے حافظ نے جماعت کو برباد۔کر دیا
2026-09-23 10:40:29
29
Malik Sanaullah :
[Tears of joy]
2026-09-23 09:39:02
2
Ustad ijaz :
مال مل گیا چھٹی
2026-09-24 01:51:13
5
Abdul Shakoor UAE :
47😭😭😭5300 😭😭😭
2026-09-23 11:02:30
2
@AsifKhan.offical :
paisay mil gay hain
2026-09-23 13:15:20
7
kkk khan :
😂😂😂😂😂😂😂😂اس جماعت اسلامی کا چار سال میں کسی کو کحچھ سمجھ نہیں آیا😂😂
2026-09-23 11:57:46
6
shujaathussain9027 :
جماعت اسلامی بلیک میلر پارٹی ھے یہ لوگ تو اپنی گلی سے ممبر نہیں بن سکتے سب جانتے ہیں ان کو ووٹ دینا گناہ کبیرہ ہے
2026-09-24 04:39:06
8
Amjad khan :
عمران خان
2026-09-23 12:26:09
17
Azaaad Bzy :
petrol 65 ka tha tab bhi takleef hoti thi
2026-09-23 14:00:56
9
Abdul Hameed🇧🇭 :
2026-09-23 11:22:29
17
Tik Toker :
2026-09-23 11:07:07
8
To see more videos from user @786qasim50, please go to the Tikwm
homepage.