@asianazeer4: کیا ہوا جب نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اللہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اللہ کو دیکھنا ممکن ہے اصل بات یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اللہ کو خواب میں دل کی آنکھوں سے دیکھا اور اب سنتے ہیں وہ پورا واقعہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک صبح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھانے میں تاخیر کی یہاں تک کہ قریب تھا ہم سورج کی ٹکیہ دیکھ لیتے پھر آپ تیزی سے حجرے سے باہر تشریف لائے لوگوں کو نماز کے لیے کھڑا ہونے کا حکم دیا آپ نے نماز پڑھائی اور نماز کو مختصر رکھا پھر جب آپ نے سلام پھیرا تو آواز دے کر لوگوں کو اپنے قریب بلایا اور فرمایا اپنی اپنی جگہ پر بیٹھ جاؤ پھر آپ ہماری طرف متوجہ ہوے اور فرمایا میں تمہیں بتاتا ہوں کہ فجر کے وقت مجھے تمہارے پاس مسجد میں بروقت آنے سے کس چیز نے روکا میں رات کو اٹھا وضو کیا اور جتنی میرے لئے تہجد کی نماز لکھی گئی تھی وہ پڑھی پھر میں نماز میں اونگھنے لگا یہاں تک کہ مجھے گہری نیند آگئی اچانک میں نے دیکھا کہ میں اپنے بزرگ وبرتر رب کے سامنے ہوں وہ بہترین صورت میں ہے اس نے فرمایا اے محمد میں نے عرض کیا میرے رب میں حاضر ہوں اس نے پوچھا اونچے درجے کے فرشتے کس بات پر جھگڑ رہے ہیں میں نے عرض کیا اے میرے رب میں نہیں جانتا اللہ تعالیٰ نے سوال تین مرتبہ دہرا یا نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا میں نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ میرے دونوں کندھوں کے درمیان رکھا یہاں تک کہ میں نے اس کی انگلیوں کی ٹھنڈک اپنے سینے میں محسوس کی پھر ہر چیز میرے سامنے روشن ہو گی اور میں سب کچھ جان گیا پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے محمد میں نے عرض کیا مرے رب میں حاضر ہوں اس نے پوچھا اونچے درجے کے فرشتے کس بات پر جگڑ رہے ہیں میں نے عرض کیا کفارات کے بارے میں اس نے پوچھا وہ کیا ہے میں نے عرض کیا نماز باجماعت کے لیے قدموں سے چل کر جانا نماز کے بعد مسجد میں بیٹھ کر اگلی نماز کا انتظار کرنا اور ناگواری کے وقت بھی مکمل وضو کرنا پھر اس نے پوچھا اور کس چیز کے بارے میں جھگر رہے ہیں میں نے عرض کیا مسکینوں کو کھانا کھلانے نرم گفتگو کرنے اور اس وقت نماز پرھنے کے بارے میں جب لوگ سو رہے ہوں پھر رب کریم نے فرمایا مانگو اور یوں کہو اے اللہ میں تجھ سے نیک اعمال کرنے برائیوں سے بچنے مسکینوں سے محبت کرنے کی توفیق مانگتا ہوں اور یہ کہ تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم کرے اور جب تو کسی قوم کو آزمائش میں ڈالے تو مجھے فتنہ میں مبتلا ہونے سے پہلے ہی موت دے دے میں تجھ سے تیری محبت ان لوگوں کی محبت جو تجھ سے محبت کرتے ہیں اور ایسے اعمال کی محبت مانگتا ہوں جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دیں رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا یہ حق ہے اسے پڑھو یاد کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ میں نے تو آپنا کام کر دیا آپ تک یہ واقعہ پہنچا کر اب آپ کی باری ہے اسے دوسروں تک شیئر کرنے کی#الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You
محمدرسول الله. محمد رسول الله. استغفرالله استغفرالله. استغفرالله. استغغفر الله استغفرالله[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]