السلام علیکم مولانا صاحب ہم مردہ کے سینہ تک قران کی ایتیں لکھتے ہیں ہم پاؤں پر وہ چادر نہیں ڈالتے جس پر لکھا ہوا ہوتا ہے نہیں
2026-09-23 08:59:35
21
zindgi na mily gi dobra🥺 :
ماشاءاللہ بلکل سچ کہا مرشد🥺
2026-09-23 04:12:16
13
yo :
it is truth
2026-09-23 18:45:06
0
Umair Awan :
Hak subhan allah[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-23 15:58:08
0
zikre Mustafa :
تھوڑی سی قرانی ایات کی بات کرتا ہے اگر دل میں پورا قران مجید ہو تو پھر کیا کریں
2026-09-23 07:42:30
10
بے رحم نکلو گے معلوم نہیں تھا :
@shahzada ♥️:ا یہ کون سی بات ہے جو اپ پوچھ رہے ہیں جو مر جاتا ہے اس کے اوپر چادر کیوں ڈالی جاتی ہے چادر اس لیے ڈالی جاتی ہے کہ اس کے اوپر اللہ تعالی کی کلام لکھی ہوتی ہے وہ پاؤں تک نے جاتے وہ صرف اور صرف پیٹ کے اور سینے کے اوپر ہوتی ہے پاؤں اس میں نہیں ہوتے سو سوری اپ یہ الفاظ کیسے بیان کر رہے ہیں یہ اپ کو الفاظ بیان کرنا نہیں چاہیے اپ نے نہیں مانتے تو کیا ہوگا نہ ماننا لیکن ایسی بات م🙏😓🙏
2026-09-23 16:59:50
5
Haji Liaqat603 :
@shahnawaz:غسل دے کے پاک کر کے میت کو پھر ہم کپڑے کے اوپر کپڑواتے ہیں مولوی صاحب تو غلط بیان کر رہا ہے
2026-09-23 11:42:01
8
M Arshad :
kya baat hai Veri good
2026-09-23 16:11:22
0
miawali ala واونہ کلب adil :
go mera murshad
2026-09-23 17:25:10
0
Akh Tar :
بھائی میرے بھائی ویڈیو ڈالنے والے اس مولوی کو کوئی اور بھی تقریر سکھاؤ
2026-09-23 08:40:42
10
arifpk20 :
mashall
2026-09-23 14:53:37
0
shahnawaz :
غسل دے کے پاک کر کے میت کو پھر ہم کپڑے کے اوپر کپڑواتے ہیں مولوی صاحب تو غلط بیان کر رہا ہے
2026-09-23 10:08:31
5
علی عمران :
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
2026-09-23 15:33:22
3
ملک اظہر شیرازی :
آپ کا دکھ سمجھ سگتے ہے
2026-09-23 07:46:53
2
Malik Tauseef :
foot py ni hota mama koie islahi bat bata wazo ghusal k Bry ma aur Jo zarori batin
2026-09-23 13:02:20
4
مزمل :
movi sab kafan ka zikar bi qurane pak main nahi hai phir kafan kiun dalte hain
2026-09-23 14:49:49
2
allah ditta :
@subhanallah
2026-09-23 19:45:17
1
m_akmalshakir :
🌹🌹🌹🌹🌹, 🥀 Masha Allah G 🌹🇵🇰
2026-09-23 16:26:46
0
Muhammad Riaz Ladla Awan :
mashallah
2026-09-23 09:09:52
3
AsifNawaz2093 :
ya ali madad
2026-09-23 18:24:51
1
امجد سعودی عرب آ لہ 🖤 :
mashallah
2026-09-23 09:55:35
1
Rauf ❤️ :
🌹🌹🌹جی بلکل درست ہے 🌹🌹🌹
2026-09-23 07:14:51
2
Malik :
زبردست علامہ صاحب
2026-09-23 13:24:17
2
Affan Raza :
mehat k pon wali side p kalma ya qarani ayat ni hoti
2026-09-23 15:12:12
1
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 𝓴𝓱𝓪𝓷 :
مجھ سمیت جس نے ساری زندگی قرآن کریم کو الماری میں غلاف میں باندھ کر رکھا نہ پڑھا نہ سمجھا نہ اس سے مدد حاصل کی ۔اس کو مرنے کے بعد آیات لکھی چادر ختم خوانی کوئی فایدہ نہیں دے سکتے ۔باقی جس پر اللّٰہ کا فضل ہو جائے۔۔
2026-09-23 08:50:55
2
To see more videos from user @usmanislamicmedia, please go to the Tikwm
homepage.