مولانا صاحب کا بات کرنے کا انداز اچھا نہیں
ممبر رسول پر بیٹھ کر بد اخلاقی مناسب نہیں
2026-09-23 08:12:51
753
Its Maلka :
مسلہ تو اللّه ہی جانتا ہے کیا ہے کیا نہیں مگر مولانا صاحب کا ممبر رسول پر بیٹھ کر ایسا متکبرانہ روئیہ انتہائی غیر مناسب ہے ۔
2026-09-23 22:38:32
238
ZAHRAH 👑⚔️ :
😅😅Daleeel. manng Li
2026-09-23 13:51:53
324
majestic world :
baba g ko b mic 🎤 milna chahye tha
2026-09-23 14:04:55
717
samnan baba2 :
زندہ باد بابا جی دل خوش کر دیا آپ نے
2026-09-23 06:24:30
169
qasim :
allah
2026-09-23 17:22:27
75
azan oman :
ڈاکٹر اسرار احمد صحیح فرماتے تھے دین اسلام میں کوئی مولوی پروفیشنل نہیں ہے ہر انسان کو اس قابل ہونا چاہیے کہ بیٹا اپنے ماں باپ کا جنازہ پڑھا ہے ہر باپ اپنی بیٹی کا نکاح پڑھائے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی کوئی مولوی چھوڑ کے نہیں گئے تھے فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی کوئی مولوی چھوڑ کے نہیں گئے تھے۔ فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں ایک قران اور ایک اپنے سنت اس کو تھام کے رکھنا
2026-09-23 16:06:12
143
✨ابوبکر صدیقی 🫀 :
شیر اہل سنت🥰
2026-09-23 05:24:03
52
🇸 🇭 🇮 🇳 🇩 🇦 ᵃⁿˢᵃʳⁱ :
lgta baba g tarjuma parr k aay hein
2026-09-23 15:43:00
7
❤️ Dil Wala ❤️ :
ap lany kia aye ho
2026-09-25 09:40:55
0
Akbar Ali :
علامہ صاحب مسجد کا تقدس پامال نہ کریں بزرگوں کے ساتھ تمیز سے بات کریں
2026-09-23 10:20:17
101
M A L A K :
Damage has been done
2026-09-25 09:39:22
0
fadi king :
Ali mirza [Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-25 07:23:05
0
MuneebK :
buzarg ny Bahaduri dikhai mashAllah
2026-09-23 06:00:29
150
Malik..Aqeel.Ahmd :
is parcham k say taly [Tears of joy]hum 1 han
2026-09-25 07:48:18
0
Arshad Abbas :
that's wrong method
2026-09-25 07:20:02
0
Awais Ranjha :
حق ا جائے تو باطل مٹ جاتا ہے
2026-09-23 12:31:33
9
Chota_Pandit :
2026-09-23 05:55:15
682
💫مجاہد WATTO ✨ :
اب نہیں چلیں گی کہانیاں 😂😂
2026-09-23 16:25:39
170
makhtear dogar :
حق سچ بیان کرنا سنت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے🌹🌹🥀🥀♥️🌷🌷🌷
2026-09-23 09:02:35
43
🥰شہزادی سیال موڑ آلی 👩🦰 :
kahani nai sunna chahty ab log
2026-09-24 22:39:04
6
Zahid Riaz :
میں خود سنی ہوں الحمدللہ لیکن علامہ صاحب کا یہ انداز بالکل غلط ہے اگر کسی بات پر اختلاف ہو جائے اگر بندہ اس کا ثبوت دلیل مانگ لے تو یہ بات نہیں کہ اگلے کے گلے پڑ جائے اپ کو چاہیے تسلی سے بیٹھ کر اسے ثبوت دیں یہ نہیں کہ شور مچانا شروع کر دیں افسوس ہوتا ہے اسے امالات علماء کرام کے دیکھ کر
2026-09-23 09:48:39
45
Akbar Ali :
مولانا صاحب کا بات کرنے کا انداز اچھا نہیں
ممبر رسول پر بیٹھ کر بد اخلاقی مناسب نہیں
2026-09-23 07:25:06
36
To see more videos from user @khalifax295, please go to the Tikwm
homepage.