@hanii_writes.47: دُنیا تمھیں کامیابی کی ہزار منزلیں دے گی، نام اور شہرت کے ان گنت راستے دکھائے گی، اور بہت کچھ بننے کا موقع دے گی۔ مگر یاد رکھنا! یہ دُنیا ظالموں اور خود غرضوں سے بھری پڑی ہے، یہاں ہر کوئی اپنے لیے جی رہا ہے۔ اس بھیڑ بھاڑ میں تم سب سے پہلے ایک "رحم دل" انسان بننا۔ کیونکہ کسی ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا، کسی بے سہارا کا سہارا بننا، اور کسی کے آنسو پونچھنا ہی اصل انسان ہونے کی معراج ہے۔ عہد کرو کہ تم اپنے کردار سے اس دُنیا کو تھوڑا سا اور خوبصورت، اور دلوں کے لیے زیادہ نرم بناؤ گے! ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature