@mhm45155: امام وقت کے امام کی آمد کا یوم ہے امام وقت کے بابا کی آمد کا یوم ہے مناقب ابن شہر آشوب کی روایت ہے کہ مولا امام حسن عسکری ع کے ایک باوفا صحابی ابو ہاشم کا بیان ہے کہ ، میں جس زمانے میں سخت اقتصادی مشکلات کا شکار تھا اور روزگار کی بے پناہ تنگی میں مبتلا تھا ، میرے دل میں آیا کہ اپنے آقا اور حجت خدا مولا حسن عسکری ع سے مدد کی درخواست کروں ۔ مگر شرم و حیا دامن گیر ہوئی اور میں مولا ع سے درخواست نہ کرسکا ۔ میں اپنے گھر پہنچا تو امام ع نے اپنے قاصد کے ذریعے سے میرے پاس سونے کی 100. اشرفیاں بھیجی اور بھی لکھا کہ " جب بھی کوئی حاجت پیش آئے اسے بیان کرنے میں شرم نہ کرو ، بلکہ ہم سے عرض مدعا کردیا کرو ( انشاء ) محروم نہ رہو گے." اس مختصر واقعے سے دو چیزیں تو دل میں ڈال لیجئیے کہ اُن کے سامنے ہاتھ پھیلائیں جن کو سب خبر ہے اور گمان کے ساتھ نہیں یقین کے ساتھ ہاتھ پھیلائیں۔ یوم نزول مولا امام حسن عسکری ع بہت بہت مبارک ! #foru #forupage #mhm #لعنت۔بَر۔دُشمنِ۔زہراّء

Muhammad Irfan>🫴🏻❤️‍🩹
Muhammad Irfan>🫴🏻❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 02:37:46 GMT
1287
370
4
6

Music

Download

Comments

user28782798127180
Arif Hussain bhand :
❤️❤️
2026-09-23 04:26:04
0
sajadabbs.abbas
Sajadabbs Abbas :
💖💖💖
2026-09-23 02:51:23
0
sajadabbs.abbas
Sajadabbs Abbas :
❤️❤️❤️
2026-09-23 02:51:20
0
emranali166
Emran ali :
❤️🙌🏻
2026-09-23 09:31:57
0
To see more videos from user @mhm45155, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About