@sad_boy_poetry5: ضروری نہیں محبت میں روز باتیں ہوں خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے ضروری نہیں محبت میں روز باتیں ہوں، کبھی خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے۔ جہاں لفظ ختم ہو جائیں، وہاں نگاہیں سب کہہ دیتی ہیں، اور محبوب سامنے ہو تو خاموشی بھی محبت کی سب سے خوبصورت زبان بن جاتی ہے۔ ❤️🩹🤍 #foryourpage #foryou #loverpeotry #virlpeotry #unfreezmyaccout