@islamic_voice36: #ماشاءاللہ اللہ جلّ جلالہ خالقِ کائنات، یکتا اور بے مثال ربِ ذوالجلال ساری کائنات کا اکیلا مالک، جس کا کوئی شریک نہیں اور جس کا حکم ہر شئے پر جاری ہے رحمن و رحیم، جس کی رحمت اور مغفرت تمام مخلوقات کا احاطہ کیے ہوئے ہے بصیر و سمیع، جو دلوں کے بھید جانتا ہے اور ہر پکار کو سننے والا ہے تمام عظمتوں، طلاقتوں اور شان و شوکت کا واحد منبع اس کی حمد و ثنا سے زبانوں میں چاشنی اور دلوں میں سکونِ قلب پیدا ہوتا ہے جس نے زمین و آسمان کو سجایا اور انسان کو اپنی نعمتوں سے نوازا اس کا ذکر ہی روح کی حقیقی غذا ہے اور اس کی بندگی میں ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے سبحان اللہ وبحمده سبحان الله العظيم #plztiktokteamdontunderviewmyvideos #foryoupageofficial❤️❤️tiktok