@muzammil_writer6: ℝ𝕖𝕒𝕕𝕪 ℂ𝕒𝕡𝕥𝕚𝕠𝕟... انسان سب کچھ برداشت کر لیتا ہے، مگر اُس وقت ٹوٹ جاتا ہے جب اُسے محسوس ہو کہ جس کے لیے وہ اتنا کچھ کر رہا تھا، اُسے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔ پھر انسان شکایتیں بھی چھوڑ دیتا ہے، اپنی صفائیاں دینا بھی چھوڑ دیتا ہے، اور آخرکار خاموش ہو کر خود سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔ 🖤🥀 کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی بس اتنا پوچھ لے کہ تم ٹھیک ہو؟ مگر جب بار بار اپنی اہمیت کا احساس دلانا پڑے تو انسان تھک جاتا ہے۔ پھر نہ شکوہ رہتا ہے، نہ گلہ، نہ کسی سے کچھ امید… بس دل خاموش ہو جاتا ہے۔ اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ انسان باہر سے وہی نظر آتا ہے، مگر اندر سے بہت کچھ بدل چکا ہوتا ہے۔ کچھ رشتوں سے محبت کم نہیں ہوتی، بس اُن سے امید ختم ہو جاتی ہے۔ 🖤🍂 #foryou #deepline #unfrezzmyaccount #foryou #foryou

دل کی باتیں♡
دل کی باتیں♡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 02:51:56 GMT
6023
281
2
18

Music

Download

Comments

ayesha.sheikh8071
Ayesha sheikh :
2026-09-23 04:51:03
0
alone33.tiktok.come
꧁༺❤️❤️ Skoon_A_Dil❤️❤️༻꧂ :
💔💔💔
2026-09-23 08:41:53
0
To see more videos from user @muzammil_writer6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About