@kpkpoliceheroes001: شیخ ادریس صاحب ایک عظیم، باوقار اور قابلِ احترام شخصیت تھے۔ ان کی شخصیت میں خلوص، شرافت، عاجزی اور انسانوں سے محبت نمایاں تھی۔ ان کی وفات ایک بڑا نقصان ہے، اور ان کی یاد ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہے گی۔ ان کے کیس کے حوالے سے تحقیقات اور ملزمان تک پہنچنے کے لیے کوششیں تاحال جاری ہیں۔ ان شاء اللہ، اس کیس میں پیش رفت کے حوالے سے بہت جلد چارسدہ کے عوام کو خوشخبری سناؤں گا۔ ڈی پی او چارسدہ، پی ایس پی رفعت اللہ خان #viralvideo #realheroes #kpkpolice #viralvideo