@omar___yousafzai1: ہمارا بچپن تھوڑا الگ تھا۔۔۔۔ نہ مہنگے کھلونے تھے،نہ موبائل پھر بھی خوشی اتنی ہوتی تھی کہ وقت کم پڑ جاتا تھا۔ نہ کوئی تصور کھینچتا تھا، نہ ویڈیو بنتی تھی، مگر وہ لمحے دل میں آج بھی ایسے محفوظ ہے جیسے کل ہی کی بات ہو۔ آج کی دنیا میں سب کچھ ہے۔۔۔ بس ویسا بچپن نہیں