بچے کو حافظ قران بنانے سے ماں باپ کے اعمال میں کوئی فرق نہیں ہوتا سب کو اپنے اپنے اعمال کے مطابق جزا اور سزا ملے گی یہ بالکل غلط تصور ہے کہ حافظ قران ماں باپ کو بخشوا لیں گے ان کو صرف ان کے اعمال سزا اور جزا ملے گی
2026-09-23 07:24:30
5
Malak Ghato Khan Yousafzai :
کامن سنس کی بات جو غلطی والدین کرتے ہیں وہ بچوں کو کرنے ہی نہیں دیتے
2026-09-23 03:54:39
4
farrukh zia :
یہ تو جنت میں نا جانے والے باتیں ہیں 🤔
2026-09-23 10:46:53
1
tauskhan :
Hahahahahahahaha
2026-09-23 08:24:57
1
samnan baba2 :
یہی تو المیہ ہے
2026-09-23 11:14:47
1
ZAKA :
آخرت کی تیاری کی فکر کی نشانی ہے جو قابل قدر ہے
2026-09-23 16:43:14
0
Muhammad Kabir :
2026-09-23 16:38:23
0
Saleem Qadri :
Nai,
bachon k dil me emaan or Allah k kalam ki shama roshan ho.
2026-09-23 05:56:21
1
Shah Nawaz pirzada :
حالانکہ یہ بڑا جھوٹ ہے
2026-09-23 15:28:21
0
Rizwan :
بیشک
2026-09-23 09:47:28
0
M. ADIL SAEED♥️ :
2026-09-23 12:49:15
0
Waqar ahmad Qureshi :
دبنگ رائٹر
2026-09-23 09:11:42
0
Shokat Ali Gaddi Shokat :
😳
2026-09-23 09:52:56
0
N A :
Sch
2026-09-23 05:48:41
0
N A :
ہارون رشید نے ایک دفعہ اپنے ایک درباری سے قران کی کوئی صورت پڑھنے کا کہا اس نے کہا کہ میں قران پڑھا ہوا نہیں ہوں ہارون الرشید نے اس کا سر قلم کرنے کا حکم دیا ایک دم سے ایک ادمی اٹھا وہ بولا جناب میں ان کا بیٹا ہوں میں حافظ قران ہوں جہاں سے اپ سننا چاہتے ہیں بتائیں میں سناؤں گا اگر میرے والد صاحب قران پڑھنا نہیں جانتے تو یہ ان کی غلطی نہیں یہ ان کے ماں باپ کی غلطی ہے اور اور جو میں حافظ قران ہوں یہ میرا کمال نہیں ان کی کوشش ہے
2026-09-23 05:12:32
1
badal :
یہ بھی ایک زرعا ہیں
2026-09-23 08:58:16
0
ظہیر الدین بابر بیگ :
بکواس
2026-09-23 10:50:59
0
life is beautiful :
😂😂😂
2026-09-23 12:34:08
0
sheikh asif :
👍👍
2026-09-23 08:03:15
0
usted BABA khokhar :
👍👍👍
2026-09-23 03:54:18
0
To see more videos from user @arshadarshad8798, please go to the Tikwm
homepage.