@pagalboy0870: یہ شعر شاید کسی حالت یا سوچ کو ظاہر کرتا ہے، خاص اندازیقین کریں زندگی کے کچھ مرحلے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان کو کسی سہارے سے زیادہ صرف اللہ کی رحمت کا سہارا چاہیے ہوتا ہے۔ کچھ آزمائشیں انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہیں، کچھ خاموش کر دیتی ہیں، اور کچھ اسے پہلے سے بالکل مختلف انسان بنا دیتی ہیں۔ 🥀 اگر آپ نے ابھی تک زندگی کی ان سختیوں کو نہیں دیکھا تو خود کو خوش نصیب سمجھیں، اور دوسروں کے دکھ کو معمولی سمجھنے کے بجائے ان کے لیے دعا کریں۔ کیونکہ ہر مسکراتا چہرہ سکون میں نہیں ہوتا، کچھ لوگ اپنے سینے میں ایسے طوفان لیے پھرتے ہیں جن کا اندازہ کسی کو نہیں ہوتا۔ اللہ کسی کو ایسی آزمائش نہ دے جسے برداشت کرنے کے لیے آنکھوں کے آنسو بھی کم پڑ جائیں، اور اگر آزمائش آئے تو اتنا حوصلہ ضرور دے کہ انسان ٹوٹے نہیں، بلکہ اللہ کے اور قریب ہو جائے۔ آمین۔ 🤲🏻🥀 میں لکھا گیا ہے۔ آپ بھی اس پر غور کریں اور اپنی رائے دے سکتے ہی#fypシ゚viral #trendingvideo #foryoupage #sadstory #missyoubaby🥺❤🥀