don't just shot .... plz... it's all for yours children's future
2026-09-23 20:17:20
0
🍁🍂🥀Shan 🍂🌿🍃 :
سکول میں پڑھ لکھ کر پولیس میں بھرتی ہوئے پولیس والوں نے پھر اسکول میں داخل کروا دیا😁😁😅😅😅
2026-09-23 17:10:15
50
Gill_Official01 :
کوئی شک نہیں ان لوگوں کو اللہ سے زیادہ عمران خان کا ڈر ہے
2026-09-23 11:41:52
56
naveed Gillani :
[Crying][Crying][Crying][Crying] slamt rakhe Allah pak AP sab ko ameeen
2026-09-23 16:16:22
0
Najam Malikk :
نوکری کی خاطر کسی ماں کا بیٹا کسی بیوی کا شوھر اور کسی بچے کا باپ مت چھیننا کیوں کے روزی دینے والی ذات وہ اوپر بیٹھی ھے نوکری تو پھر مل جائے گی پر جو اس دنیا سے چلا گیا وہ واپس نھی اے گا اور خود کی زندگی زندگی نھی ایک بوجھ لگنے لگے گی بس اس خدا سے ڈرنا
2026-09-23 09:45:35
90
🥀(MR💗جٹ)،🥀🇵🇰 :
اگر آپ لوگ سمجھ جائیں تو یہ دن نہیں آئے گا کھڑے ہو جائیں ان چوروں کے سامنے
2026-09-23 13:31:32
22
Asif Javed :
اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ بھی ہمارے پاکستانی بھائیوں پر گولیاں مت چلانا اس میں افسروں کا اور فیلڈ مارشل کا کیا جائے گا شہید اپ لوگ ہو جائیں گے یا عوام مر جائے گی نقصان تو عوام کا ہی ہوگا فوج کاکیا جائے گا
2026-09-23 14:02:43
38
Shah Manan Ali :
ان کا سارا غصہ پی ٹی ائی کے ورکروں پہ اترنا ہے
2026-09-23 15:49:53
8
Faizi$(love never die) :
😳😳😳burA hal
2026-09-24 04:00:22
0
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
ترس آرہا ہے😢😢
2026-09-23 16:20:39
17
woxsn.electrical511 :
یہ دیکھ کر مجھے کافی دکھ ہوا۔ مار کھانے والا بھی غریب، مارنے والا بھی غریب، اور جن کی حفاظت کی جا رہی ہے وہ آرام سے اے سیوں میں مزے لے رہے ہیں۔ بس چند پیسوں کی خاطر آرڈر لگا دیا ہے کہ لڑو، مرو اور ہماری حفاظت کرو، تاکہ ہماری لوٹ مار کی دولت اور ہمارے آرام میں کوئی خلل نہ پڑے۔ بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔🥺
2026-09-23 15:37:49
18
چوھدری دائم اکرم گجر :
عمران خان کا ساتھ دینا پلیز آل پولیس آفیسرز
2026-09-23 16:54:48
7
𝙍𝙕.𝘼𝙀 :
ود ٹکوں کے کئے اپنے اور آپ کے بچوں کے حقوق کے کئے نکلے بھائیوں پہ گولی نہ چلانا
2026-09-23 09:14:27
48
286 Alla Grewal :
police waly bhai
2026-09-23 11:59:52
1
Abdul hadi :
Allah Paak AP ko himat dein [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-23 03:17:43
2
♤️Rizi_Dogar♤ :
حکومت اپنی شاہ خرچی کم نہیں کرتی ۔۔بس نوکری کے مجبوروں کو غربت کے ستائے مجبوروں کے آگے کھڑی کر دیتی ہے ۔۔🥺💔
خود محلوں میں بیٹھ کر اپنی اولاد کے ساتھ سکون کرتی ۔۔اور مجبور سڑکوں پر رول جاتے
افسوس 😞💔
2026-09-23 10:08:50
18
Asad ayyub Asad sahota :
ab apko chahye k en choro ki ghulami chor k awam k sath kharry ho jaen
2026-09-23 13:59:02
5
kashi :
pti
2026-09-23 09:23:58
11
Zara15_PTI :
اللہ آپ سب کو بھی حفظ امان میں رکھے.. جیسے تحریک انصاف والے کسی گھر کا چراغ ویسے آپ بھی اس ملک کے بیٹے ہو اللہ حکمرانوں کو ہدایت دے
2026-09-23 18:59:31
5
💕Love💝is💝Life💕 :
mere jaisey log yahan masjid school main so rhay hai or jin k liay ye sub ho rha hai wo ac room achay hotel main aram farma rhay hai kiya hum kesi k baitey kesi k bap nahi 2 nahi ek Pakistan chahey humay
2026-09-23 10:56:44
5
⚔️ حذیفہ سجاد ⚔️ :
پنجاب پولیس مجبور ہے ان گندے سیاستدانوں کی وجہ سے فرض نبھانا بھی مجبوری ہے حلف دیا ہوتا ہے
2026-09-24 04:00:44
1
🥷 :
2026-09-23 13:42:52
4
☘️سنی کھوکھر 29 آلہ🍀 :
استغفر
2026-09-23 12:42:59
3
Sardar Laraib Gujjar🇵🇹 :
Hur kro Imran khan nu tang
2026-09-24 03:33:55
1
To see more videos from user @warisal00, please go to the Tikwm
homepage.