Allah de obakhi amen Der zeyat pai khafa shom yar allah de obakhi
2026-09-23 04:37:16
0
𝕂𝕂 𝕜𝕙𝕒𝕟 𝟠𝟘𝟜🖤 :
🖤 اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🖤
میرے پیارے ابو جان ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔ 😭💔
اللہ پاک میرے ابو جان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 🖤🤲
ابو جان، آپ ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہیں گے۔ 😭🖤