An artist is shaped by beautiful thoughts, a peaceful mind, and a deep love for nature. That is why an artist becomes beautiful, and so does their art.
2026-09-23 05:59:04
1
Samar Abbas :
life must go on.. world is full of with people
2026-09-23 04:16:42
1
Bilal tarar :
@[Tears of joy]
2026-09-23 04:56:37
1
Ashraf Ali :
very nice
2026-09-23 04:32:32
1
〽️ahar 〽️udassir... :
same situation 😞😭
2026-09-23 12:59:50
0
khud ki hu yaar :
جو بھی میرے پاس تھا سب لگا دیا پھر بھی وہ ایک شخص نہ کمایا گیا مجھ سے
2026-09-23 09:00:08
4
ᴀʟɪ ᴀʙʀᴏ :
اتنے چُپ کیوں ہو رفیقانِ سفر، کچھ تو کہو،
درد سے چور ہوۓ ہو، کہ قرار آیا ہے۔؟ 🍁
2026-09-23 06:33:45
4
ارمغان نعیم :
کچھ لوگ محبت لینے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور کچھ محبت دینے کے لیے 💔💔💔
2026-09-23 09:08:28
3
malik sherrry :
good line 👍
2026-09-23 04:28:44
2
Malik Naveed awaan :
:محبت تم کو جدھر بھی ٫...
میسر ھو!!!!!
اس کا احترام کرو۔۔۔۔۔
عنقریب!!!!!
محبتوں کا ٫قحط، پڑنے والا ھے!!!!!!!
2026-09-23 04:17:05
3
Muhammad Umar abbasi :
👍right
2026-09-23 12:24:13
1
Farhan Raees :
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دلِ ناداں
جب ہر شے نے مٹ جانا ہے تو پھر
خواہشیں کیسی
2026-09-23 04:17:40
1
💦Ali.💦 :
تیری کوشش رائیگاں نہیں گئی
دیکھ تو واقعی دل سے اتر گیا ❤️🩹
2026-09-23 04:43:01
1
malik.saleem :
🥰🥰🥰
2026-09-23 04:21:40
1
Saqib Gujjar✨💫 :
_یکطرفہ اس محبت کا نقصان بہت ہے🙌🏻_
_دل ٹوٹ جانے کا اس میں امکان بہت ہے🍁_
_ہم ٹوٹ کار چاہے جسکو اسکو نہیں خبر😒_
_اس امر پے نادان دل حیران بہت ہے❤️🩹_
2026-09-23 13:35:50
0
Ghazanfar Hussain Mazhar :
جو نباتے ہے ان کی قیمت نہیں ہوتی. کیونکہ جس چیز کی قیمت ہو وہ اہمیت اور وقت کے حساب سے بدل جاتی ہے...
2026-09-23 04:46:22
1
Imran farooq :
nice poetry and lines
2026-09-23 07:20:27
0
💓 Tasawer Nadeem دل ❤️ :
, مصور کھینچ میری تصویر کو درد کے ساتھ
2026-09-23 13:38:32
0
Advocate JuNaiD :
song👌
2026-09-23 10:48:52
0
گہری چپ 🖤 :
یاد ائے گا کہ کوئی تم سے بچھڑا تھا یہاں ❤️🩹
جو اس مقام پر جاؤ گے جانم کبھی کبھی🌺
2026-09-23 12:45:26
1
Hamza jutt 2500 :
asa he.hota hy
2026-09-23 15:43:53
0
Naveed :
ہم نے جسے قیمتی بنایا اُسی کو خریدنے کی ہماری اقات نہیں رہی 😳🥺
2026-09-23 13:11:04
0
تنہا☝️💔❤️🩹 :
ہمارے ماتھے پر بدبختی کی مور ہے ہم بنتن کر بھی ٹھکرائے ہوئے لگتے ہیں
یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانہ ہے جو اشک ہے انکھوں میں وہ تسبیح کا دانہ ہے جو ان پہ گزرتی ہے کس نے اسے جانا ہے اپنی ہی مصیبت ہے اپنا ہی فسانہ ہے
2026-09-23 12:49:13
0
ر🎀🖤 :
ہائے 🥺
2026-09-23 14:48:18
0
To see more videos from user @muazma14, please go to the Tikwm
homepage.