@nawab4652: کبھی کبھی انسان مخلص ہو کر بھی لوگوں کی نظروں میں غلط بن جاتا ہے، پھر دل کسی پر بھروسہ کرنے سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے۔ 🖤🥀 خاموشی، فاصلے اور بداعتمادی اکثر اُن زخموں کا نتیجہ ہوتے ہیں جو اپنوں سے ملتے ہیں۔ 💔🐺#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral