ساری رات نماز پڑھتا ہوں روزہ رکھتا ہوں حج کرتا ہوں اور ہر سال بھی ا کے کہتا ہے جا دوڑ جا تیرا کوئی نہیں حضور دعا کرے مالک راضی ہو جائے فرماتے ہیں میں تھپڑ مار کے اگیا میں نے کہا تجھ سے راضی ہو جائے اتنے ظالم سے امام مالک فرماتے ہیں رات کو ا کے سویا تو مجھے خواب میں رسول پاک کا دیدار ہوا تو نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا مالک تو اسے مایوس کیوں کر رہا ہے اللہ تو بڑا مہربان ہے کہا حضور ماں کے نافرمان کو معافی کیسے ملے گی امام مالک فرمانے لگے نبی کریم نے فرمایا جاؤ اسے جا کے بتا دے مجھے قیامت میں تیری ماں کی وجہ سے بخش دیا جائے گا🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-13 10:32:42
0
Malik Shoaibeuuir :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺😓😓😓😓😓😓😥😥😥😥😥😓
2026-11-18 22:04:28
0
خان** G :
🥰🥰🥰
2026-11-18 18:36:32
0
sajan ali :
🥺🥺🥺
2026-11-18 18:32:28
0
rehan ali :
🥰🥰🥰
2026-09-23 04:22:06
0
To see more videos from user @kari_ajmal, please go to the Tikwm
homepage.