geo anti kmal kr dia ha yaken jano asi anti honi chya
2026-09-23 18:08:37
1
🧿🧿Hashmi Hon Yar🇵🇰🫀 :
آپ تو نہایت ہی خوبصورت ہیں، بنانے والے نے بہت انداز سے آپ کو بنایا ہے۔ خدا نے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑی، آپ کی آنکھوں میں ایسی چمک ہے کہ جیسے ستارے زمیں پر اتر آئے ہوں، آپ کی مسکراہٹ میں وہ کشش ہے کہ دل بے اختیار کھنچتا چلا جاتا ہے۔ اتنی حسین لگتی ہیں کہ دیکھتے ہی دل سے ماشاءاللہ نکلتا ہے۔"
آنکھیں مثلِ ستارے اور چہرہ مثلِ مہتاب۔
جان لیوا ہیں یہ ادائیں کچھ رحم کرو جناب۔