@malik.atif.2255: راولاکوٹ میں رینجرز کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے فیضان خان ولد شان محمد خان، ساکن چک دھمنی، راولاکوٹ بھی اُن نوجوانوں میں شامل ہو گئے جو وطن پے قربان ہوۓ۔کیسے کیسے نوجوان ظالموں نے شہید کر دیے۔ ماؤں کے بیٹے، بہنوں کے بھائی اور خاندانوں کے سہارے چھین لیے گئے۔اللہ پاک فیضان کو جنتوں کا مہمان بناۓ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔..💔😢