@roshniikhan804: حکومت اور حکومتی ادارے موٹرویز بند کر رہے ہیں ہائی ویز بند کر رہے ہیں جی ٹی روڈ بند کرنے جا رہے ہیں حکومت خود بتا رہی ہے کہ روزانہ 120 ارب روپے کا اکانومی کو نقصان ہونے جا رہا ہے حکومت حالات خراب کرنے جا رہی ہے کہاں ہے اب جسٹس سرفراز ڈوگر کا وہ حکم جس میں کہا گیا تھا کہ راستے اب کوئی بھی نہیں بند کرے گا تو حکومت خود اب راستے بند کر رہی ہے ۔ صدیق جان@Imran Khan Official