ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🌟
2026-09-23 11:36:22
20
Arbab.Tahir :
سبحان اللہ العظیم
2026-09-23 07:39:43
39
Allah par tawaqal :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-23 07:40:00
28
Muhammad Bilal13 :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ یا غوث الاعظم دستگیر المدد سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم برحمتک یا ارحم الراحمین
❤️: محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
pyary bahi 🫠ak bar darod pak pr lain jazakAllah🥰......✨️✨️aur bhai ho saky tu agy b kisi ak ko dawat dy dena darod pak ki aur osy b yehi bolna k tum agy kisi ak ko darod pak ki dawat do asy krny sy kitny log darod pak prain gain🥰aur sovab ap ko b mily ga✨inshallah ❣️
ya Allah azawjal in nak hasti KY sadky sy hamy nak ulad ata farmy ameen sum ameen
2026-09-23 11:22:27
4
👑Queen👑 :
Right peer sahab❤❤❤❤❤
2026-09-23 14:47:28
2
𝓤𝓶𝓪𝓲𝓻 𝓐𝔀𝓪𝓷 :
🌹 غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی شان 🌹
غوثِ پاک حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اللہ کے مقبول بندے اور عظیم ولیِ کامل تھے۔ آپ کی زندگی تقویٰ، علم، عبادت، عاجزی اور خدمتِ خلق سے روشن تھی۔ ❤️آپ نے ہمیشہ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت، رسولِ اکرم ﷺ کی محبت اور نیکی کی راہ اختیار کرنے کی تعلیم دی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اولیائے کرام کی محبت کے ساتھ ان کی نیک تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
🌹 غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں عقیدت و محبت کا سلام 🌹
2026-09-23 09:33:14
2
اللّه اللّه اللّه اللّه اللّه :
2026-09-23 07:33:45
2
ذ🫀 انتِ حیاتِ من :
Zain Areej ko ek kar do Ameen Ya Allah G Ya Muhammad ﷺ G🥰❤️🤲
2026-09-23 17:07:31
1
Awais javed 💕 :
Beshak
2026-09-23 16:53:26
0
To see more videos from user @naseeruddin541, please go to the Tikwm
homepage.