معاف کرنا میں خود ایک لڑکی ہوں میں نے سکول کی تعلیم زیادہ حاصل نہیں کی جامعہ کی کی ہے پردہ کی وجہ سے اور میں سکول والوں کو دیکھتی ہوں تو فخر محسوس کرتی ہوں کہ شکر میرے والدین نے مجھے سکول نہیں پڑھایا الحمدللہ ورنہ میں بھی بندے کو بندہ نا سمجتی کوئی سیدھی بات کرتا تو میں الٹا جواب دیتی ٹانگ پے ٹانگ رکھ کے بیٹھتی جو کہ تکبر کی نشانی ہے آج کل لوگ بس زیادہ پڑھ رہے ہیں شعور بلکل بھی نہیں ہے تعلیم آج کل شعور نہیں دے رہی کسی کو بھی تعلیم ہمیں سمجھاتی ہے شعور کے لئے ہمیں اپنے دماغ کا استعمال کرنا پڑتا ہے جو کہ بہت کم لوگ کرتے ہیں اپنی ایگو کو سامنے رکھ کر بات کرتے ہیں میں یہ نہیں کہ رہی سکول غلط ہے میں خود اپنے بچوں کو پڑھاؤں گی ان شاءاللہ اگر خود سر ہونا ہو تو جامعہ والے بھی ہو جاتے ہیں یہ جو تکبر اور انا ہے نا یہ مسلہ ہے سب سے بڑا خد سے زیادہ تعلیم ملنے پر خود کو سب سے زیادہ سمجھ دار سمجھ لینا یہ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی ہر جگہ اپنی سمجھ نہیں لگانی پڑھتی کہیں نیچا ہونا پڑتا ہے کہیں اوپر ہونا پڑتا ہے کہیں اگلے کی بھی سننی پڑھتی یے تب زندگی گزرتی ہے بحث سے زندگیاں تباہ ہی ہوئی ہیں اب تک بحث اور بدزبان اور انا رکھ کر اپنے حقوق یاد دیلانے سے بہتر ہے بندہ اگلے کو احساس دیلائے اس چیز کا اور خاموشی سے بڑا کوئی ہتھیار نہیں میرے خیال۔ میں اس کو ہی شعور کہتے ہیں آپ خود جیت جاؤ اور اکیلے رہ جاؤ اور اپنے شعور کو چاٹو بیٹھ کر پھر اس چیز میں کب تک جیو گے کہ میں جیتا ہو یا جیتی ہوں فایدہ پھر اپنی تعلیم اور پڑھے لکھے کا گھمنڈ ہی رہ جائے گا پھر اور مجھے امید ہے کوئی اس بات کو غلط نہیں لے گا کیوں کہ میں نے نا جامعہ کو غلط کہا نا سکول کو نا دونوں کو ٹھیک مسلہ سارا شعور کا ہے جو دونوں میں ہو سکتا ہے اور دونوں میں نہیں بھی ہوسکتا جزاک اللہ خیراً کثیرا
2026-09-23 08:38:18
3
سیاہ بخت 🖤 :
save option on kar dyn sis
2026-09-23 06:36:20
0
Ali :
konsa Haqooq.....
Huma be info kea jai...
2026-09-23 06:43:02
2
Ishq e-hussani 🙌🏻🫀🫶 :
Right bhn 🥺🥺
2026-09-23 08:45:54
0
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
2026-09-23 07:16:00
6
❁♡𝑴𝑸𝒂𝒊𝒔𝒂𝒓♡❁ :
or faraiz bhool jaty phr islam to pardy ka b hukam.deta shohr ki na farmani b ni krni hoti oski ijzat b leni prti agr chalna to mukaml islam pr chalain ye ni k islam ko use kro sirf apny liye baki batain bhool.jao
2026-09-23 08:08:56
5
wali Abdul Rehman khan :
or faraiz Bhool jaty hen
2026-09-23 07:50:27
4
Marah Jamila 👑😌 :
💯💯yeh badtameezi sar ankhun pr
2026-09-23 09:11:00
0
🌸 𓂃 اِسلام کی شہزادی 𓂃🌸 :
right
2026-09-23 06:17:43
2
Aizal khan💞 :
bilkul
2026-09-23 08:11:29
1
Samavairies :
uffff
2026-09-23 07:51:49
1
Ahmad Kamal :
jesyy kaa ?
2026-09-23 06:44:34
1
𝐋𝐀𝐈𝐁𝐀❤🩹🥀 :
jbh🔥
2026-09-23 09:14:17
0
ShuJaa Ul Islam Khan :
ایسا ہی ہے ہر انسان کو اپنے جائز حقوق پہ بات کرنے کا حق حاصل ہے جس میں عورت جس میں بہن ، بیوی ، بیٹی اور ماں شامل ہیں سب کو اپنے اپنے جائز حقوق پہ بات کرنے اور ان پہ لڑنے کا پورا پورا اختیار ہے بحیثیت مسلمان اللہ پاک نے عورتوں کو بھی اس معاشرے میں وہی عزت و وقار دیا ہے جتنا مردوں کو حاصل ہے
2026-09-23 08:25:41
0
Ahmad Nafees :
baqwas hy sb
2026-09-23 06:29:56
1
MughalAsifFsd :
anaaa bohat Hoti ha 😳😟
2026-09-23 05:52:36
0
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
پڑھی لکھی عورت دو طرح کی ہوتی ہے اور اس شعور میں بھی بہت فرق ہوتا ہے
ایک وہ شعور جو یونیورسٹی میں عورت کو ملتا ہے
اور ایک شعور وہ ہوتا ہے جو مدارس میں قرآن و حدیث کی کے سائے میں عورت کو ملتا ہے
میرا دعوا ہے کے ایک وہ دنوں جگہوں سے ملنے والے شور کو ایک ساتھ کھڑا کر کے اگر فکر و غور سے کی نظر سے دیکھے تو
مدارس کی عورتوں کی اخلاقیات رہن سہن اور طرز زندگی با عزت اور وقار ہوگی 🥰
2026-09-23 07:11:17
2
twelver512 :
konsa hai right hai Jo aurat ky pas nae hai is wqt Ulta aurat ko har chez mein chooth di gayi hai phir b Rona dhona khtm nae hota
2026-09-23 07:13:34
1
ملک :
چلو بتا ہی دو کے عورت کے کیا حقوق ہوتے
2026-09-23 08:26:14
0
MCON STUDENT :
💯💯💯
2026-09-23 05:50:00
1
مجھے عمیری کہتے ہیں 🥰 :
💔💔💔
2026-09-23 09:07:42
0
🦋Mano🦋 :
🥺🥺🥺
2026-09-23 08:54:59
0
churail 6666 :
💯💯💯
2026-09-23 06:54:15
1
To see more videos from user @hurfemuhabat, please go to the Tikwm
homepage.