@ehtshain.khan: میں اس انسٹاگرام اکاؤنٹ پہ روزانہ قرآن کی کسی بھی آیت کا تدبر پوسٹ کیا کروں گی۔ اگر آپ قرآن کی تفسیر پڑھنے کے لیے وقت نہیں نکال پاتے تو آپ روازنہ بس یہ ایک منٹ کی ویڈیو دیکھ لیا کریں۔ اس سے آہستہ آہستہ آپکو کافی باتیں سمجھ آ جائیں گی۔