:ہمیں جتنا خطرہ انڈیا یا اسرائیل سے نہیں
اتنا ان وردی والوں سے ہے😭
2026-09-23 08:23:57
369
❤️🩹Queen❤️🩹 :
Imran Khan zindabad ❤️🩹🥰
2026-09-23 15:40:37
18
E Ride With Hateem 🏍️❣️ :
🤲 میرے فوجی جوانوں سے ایک مؤدبانہ گزارش 🇵🇰
اگر کبھی آپ کے افسران کی طرف سے ایسا حکم دیا جائے جو قانون، آئین یا بے گناہ عوام کے خلاف ہو، تو ایسے غلط حکم پر عمل نہ کریں اور حق و انصاف کا ساتھ دیں۔ 🕊️❤️آپ بھی اسی قوم کے بیٹے ہیں، اور عوام بھی آپ ہی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ 🤝🇵🇰
حق کے ساتھ کھڑا ہونا بھی نیکی ہے۔ 🤲
میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔ 🙏
2026-09-23 10:25:18
72
🥺 کملی 🥺 :
bahi goli ni chalna umeed ha ap sab عوام ka st da ga inshallah ♥️♥️♥️