@nadir.shah677: ذہنی غلامی آخر کب تک؟ ہم خود بھی سیاسی و مذہبی شخصیات کے پیروکار بنے ہوئے ہیں اور اپنی نسلوں کو بھی یہی عادت دے رہے ہیں۔ کب ہم اپنی سوچ، علم اور کردار سے خود قیادت کرنا سیکھیں گے؟ ہمیں صرف پیروکار نہیں بلکہ رہنما بھی پیدا کرنے ہیں۔ کیا ہماری نسلیں صلاح الدین ایوبیؒ جیسی قیادت نہیں بن سکتیں؟ Nadir Shah Social Media Activist and Researcher Ashraf Patel #DawatEIslami #IlyasQadri #MadaniChannel #FaizanEMadina #SalahuddinAyyubi
جیسا کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کہا تھا: " ہم منافق قوم ہے"،خیر سب سے پہلے غلطی ہماری ہے ہم دن میں اپنے اردگرد درجنوں ایسے واقعات دیکھتے ہیں جس میں سامنے والا غلط کر رہا ہوتا ہے لیکن ہم اسے کچھ نہیں کہتے وہ اس لیے کہ سامنے والا یا تو ہمارا کوئی قریبی ہوتا ہے اور ہم اس کا دل نہیں دخانا چاہتے، یا سامنے والا سرکاری افسر ہوتا ہراس لیے ہم چپ کر کے دیکھتے رہتے ہیں اور چپ کر کے گزر جاتے ہیں، یا سامنے والا ہمارا دکان مالک،مینجر ہوتا ہے جس کے آگے بولنے سے ہمیں نوکری کا خطرہ ہوتا ہیں اور بھیایسے درجنوںواقعے، سب چیزوں میں بس ہمارا کردار یہ ہوتا ہے کہ ہم بس اتنا ہی کہتے ہیں کہ "سانوں کی ساڈے نال ٹھوری ہو ریا" اور وہاں سے گزر جاتے ہیں، ہم سارا الزام خود کی قسمت کہ ہم کیا کر سکتے ہیں اور سامنے والے کے لیے بس ہدایت یا بدوعا کر دیتے ہیں، اگر دعا و بدوعا سے کافروں اور ظالموں کا حشر ہونا ہوتا تو اللہ کبھی اپنے نبیوں کو جنگ کا حکم نا دیتا، یاد رہے ہم سے پہلے جتنی بھی قوموں پر عذاب آیا یا انہیں سزا دی گئیں تو ان سب میں زیادہ طر لوگ وہ تھے جو ظلم،بربریت,کفر اور شرک کے خلاف چپ تھے،اللہ ہمیں حقیقی معنوں میں دہن اسلام سمجھنے اور اس کو اپنی زندگیوں پر لاگو کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
2026-09-23 08:40:15
2
MLS :
یہ عام عوام کو دلھے شاہ کے چوہے بنا رہے ہیں اور غلطی ہم عوام کی ہے کہ ھم انتہائی ناسمجھ ہیں
2026-09-23 08:27:11
5
ABDUL AZIZ SHAKIR ANGARIA1chat :
اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے
2026-09-23 07:50:52
5
mehreen shakeel😍 :
hum khud kharab hai islye
2026-09-23 07:38:15
6
Z 🅰️❗️N :
Allah in logo ko hidayat de
2026-09-23 07:15:22
4
craft and planting :
very good bussness in Pakistan
2026-09-23 08:37:13
0
khanwali ak :
nice message
2026-09-23 08:43:29
0
اشاعت توحید وسنت پاکستان :
تیری حیات میری حیات
2026-09-23 07:47:45
2
HuSsAiN 🖤Abbas :
right brother
2026-09-23 07:14:39
0
M.Sabir قریشی Shujabad :
😭😭😭😭😭😭🙏🙏
2026-09-23 07:22:52
2
Zaman :
inka qasoor nhi he bhai wo thori kehte he k humare ya humare bachon k hath choomen
2026-09-23 08:03:24
0
قاضی عبد الجبار :
2026-09-23 07:10:31
7
Raikhurram Shahzad :
غربت
2026-09-23 07:27:57
1
🇮🇷🇵🇰قاصر بلوچ 🇮🇶🇵🇰 :
2026-09-23 08:53:49
0
muzammil belam :
right
2026-09-23 08:58:56
0
❤️🩹❤️🩹 :
2026-09-23 08:59:30
0
Abdullah Baba :
bhi ham 47 say phaly bhi gulam thay or ajj in Logoke
2026-09-23 08:55:00
0
Usman Awan :
انسانوں کی پوجا کرتے رہتے ہیں
2026-09-23 08:57:51
0
To see more videos from user @nadir.shah677, please go to the Tikwm
homepage.