@deepword272: 🥺سورۃ المومنون آیت 105: کیا میری آیتیں تمہیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتی تھیں پھر تم ان کو جھٹلایا کرتے تھے؟ 106: وہ کہیں گے اے ہمارے رب ہماری بدبختی ہم پر چھا گئی تھی اور بے شک ہم گمراہ لوگ تھے۔ 107: اے ہمارے رب ہمیں اس (جہنم) سے نکال دے پھر اگر ہم دوبارہ ایسا کریں تو بے شک ہم ظالم ہوں گے۔ 108: اللہ فرمائے گا اسی میں ذلیل ہو کر پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو۔ #viraltiktok #allah #foryou #islamic #quran