@zain_bhatti89: دل صاف تھا، اس لیے ہار گئے لوگ چالاک تھے، اسی لیے جیت گئے ہم نے رشتے دل سے نبھائے انہوں نے مطلب سے رشتے بنائے ہم سچائی کو اپنی طاقت سمجھتے رہے وہ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھتے رہے آخر میں ہم ہی تنہا رہ گئے 💔😭 #sadlines #sadvibes🥀 #deeplines #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89