نعمان بھائی خاندان کوئی بھی گھیٹا نہیں ہوتا انسان کی سوچ گھیٹا ہو سکتی ہے
2026-09-23 11:59:49
61
mahar haseeb :
bhi u r right
2026-09-25 13:55:11
0
Hafeez Gul :
تعصب سے بھری گفتگو
2026-09-23 16:18:22
11
Malik Chan Zaib Awan :
خاندانی اور کم ظرف کی تشریح بھی کر دیں زر ، گھٹیا خاندان سے کیا مراد ہے ؟؟؟؟؟
2026-09-23 15:05:42
16
Alam Khan Adenzai :
خاندانی لوگ وہ ہوتے ہیں جو آسانیاں بانٹتے ہیں۔ خوشیاں بانٹتے ہیں۔
کم ظرف لوگ مشکلات پیدس۔کرتے ہیں۔۔ دوسروں کا حق مارتے ہیں۔۔
احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں اور احساس برتری دکھانے کی۔کوشش۔کرتے ہیں۔۔
2026-09-24 10:16:28
10
Mustafa :
بات ٹھیک ہے پر خاندانی لوگوں نے اس ملک کو اس حال میں پہنچایا تھا
2026-09-23 15:46:31
8
SajidKhan :
خاندانی لوگ کون ہیں صرف نسب بڑا ہونے سے خاندانی ہونے کا کیا مطلب خاندانی لوگ وہ ہیں جو اللہ کے فرمانبردار ماں باپ کے خدمتگار بہن بھاہیوں بیوی بچوں رشتے داروں محلے داروں کی عزت کرنے والے ہوں وہی اصل خاندانی لوگ ہیں
2026-09-24 03:12:31
13
سردار وقاص خان :
100فیصد سچ کہا
آپ نے
2026-09-23 13:37:28
41
Shahzad Baloch222 :
بلکل درست فرمایا آپ نے
2026-09-23 14:57:16
15
javedahmad4533 :
آپ کی بات 💯 فیصد درست ہے خاندان کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے
2026-09-23 18:02:14
14
رانا سہیل مختار جھمٹ :
100 prsent thek bat ha
2026-09-24 04:46:20
4
Rana 1 :
Ya bat Aik Khandani Admi hi smjh skta ha
2026-09-24 07:52:12
3
Maqsood Ur Rehman Swati. :
درست فرمایا جناب آج کل اکثریت کم ظرف لوگوں کی ہے
2026-09-23 16:25:31
11
AR💕 :
bilkul sahe kaha brother tab ee yahi mulk halat hein
2026-09-23 11:00:03
8
ابو ایان یزدانی :
zaat paat Hinduism
aala adna only aamaaal
2026-09-24 05:13:58
3
🚩 کاشف خان تنولی🚩 :
ye baat 💯 sahi kr raha hai
2026-09-23 14:01:34
4
Hafeez Ullah Matyana :
بلکل صحیح ہے برادر ان لوگوں کی وجہ سے رشوت کا بازار گرم ھے ۔۔۔
2026-09-24 11:46:47
2
Andleeb zarar :
reality
2026-09-24 01:54:27
1
hussain :
ٹیھک کہ رہا
2026-09-24 05:24:32
1
Raja Bilal kayani :
zaberdast bat
2026-09-23 12:23:37
3
Azher Manzoor Rehmat :
your observation seems relevant.
2026-09-23 16:18:18
3
malikhuzaifakhanawan :
اہم بات
2026-09-23 10:02:56
3
Awais khokhar😎 :
أدم کی اولاد ہے سب اللۀ پاك نے بھی اپنے کعبے کے لیے الگ الگ لوگوں کا قوموں کا انتخاب کیا حتئ پروندوں کا بھی بات وقت کی ہے وقت کسی کے باپ کی جاگیر نہیں
2026-09-23 21:54:17
2
مشائم فاطمہ :
yh mery ilfaz hin jo me aksr kihte hun k humry baron ny b hozron me bith k khan ji khan jii son k bus zmeen bichin our khredi kaamiyon ny mehnt kr k aaj wo malik hin
2026-09-24 04:22:21
2
عثمان علی طارق عباسی ایبٹ آبا :
بلکل سر
2026-09-23 09:22:02
2
To see more videos from user @.naumanjadoon01, please go to the Tikwm
homepage.