اتنی قوت پیدا کرو کہ مخالف تمہارے ایک ٹویٹ سے لرز اٹھیں۔
اتنے مضبوط بنو کہ دشمن تمہیں قید کرکے بھی تمہاری ملاقاتوں سے خوف کھائیں۔
اتنے بااثر بنو کہ تمہاری عدالت میں پیشی بھی ان کے لیے خطرہ محسوس ہو۔
اتنا مقام پاؤ کہ تمہاری تصویر میڈیا پر دکھانا بھی ان کے لیے مشکل بن جائے۔
اتنی شہرت کماؤ کہ دشمن تمہارا نام تک لینے سے ہچکچائیں۔
اتنی طاقت رکھو کہ تمہیں روکنے کے لیے پورا آئین بدل دیا جائے، مگر پھر بھی تم ان کی گرفت میں نہ آؤ۔عمران احمد خان نیازی👑