@dokorisu: ハサウェイに好きな人はいないらしい#ガンダム #gundam #機動戦士ガンダム #閃光のハサウェイ #ハサウェイ

どこリス
どこリス
Open In TikTok:
Region: JP
Wednesday 23 September 2026 06:32:16 GMT
29854
2094
43
76

Music

Download

Comments

kakukakikakikukeko320
かき描く🖊𓂃 𓈒𓏸 :
ヤメロ、、、
2026-09-23 07:33:47
24
yunyun_game
YUNYUN :
そういうこと?
2026-09-28 14:42:29
0
user6800374815030
ハルト🌽🌲🔧🎧 :
アムロォォォォォ!!!
2026-09-23 06:44:17
56
google0012300
google0012300 :
アァムロオォォォォォォォ!!
2026-09-23 08:42:49
16
user5210212216527
ズゴックさん :
アムロォォォォォォ!!
2026-09-24 01:43:03
5
fourburanja
STORMCHASER🇯🇵 NOT🏳️‍🌈 :
アムロォォォォォォォォォォ ォォォォォォォォォォォォォォォォォォォォ!!!!!!!!
2026-09-23 18:54:22
9
user3091112814572
ロボ好き :
2026-09-23 22:07:03
1
ottu_00325
オトゥー :
パイロットダケヤッテルンジャナインデス‼️
2026-09-23 10:46:58
4
shiomusubi0528
シオムスビ🎐🍧 :
あ゛む゛ろ゛ぉ゛!!!!
2026-09-23 11:30:42
3
vtubersenleobera
Senle Obera💢 vtèober :
AMUROO!!!!
2026-09-24 03:55:09
1
dakaunto
別ガンプラ好きの人 :
2026-10-04 13:43:35
0
izm_lz.izmi
Izm_ :
アムロ゙ッ゙!!
2026-09-23 23:44:36
1
mon3tr11
trigger :
アムロ・レイ!!!
2026-09-23 08:24:19
1
user737818781573
T.S :
あ゛!゛!゛!゛
2026-09-23 07:58:34
1
grandslam..0
大和も一発で沈める爆弾 :
そこはクェスじゃね?
2026-09-23 21:24:24
2
danananananananaz
shido0218 :
2026-09-23 08:05:34
3
phup8816
desy :
2026-09-27 08:06:38
0
user3886260139018
子産め太夫 :
2026-09-23 09:52:59
11
ab_kiru
キルしないで :
クェスかと思ったのにアムロで笑った
2026-10-01 21:47:37
0
melom679
"碧" :
どしたんハサウェイ、話し聞こか?
2026-10-17 06:34:45
0
user6177392842379
釣りが大好きなドパガキハルトですー :
2026-10-27 10:28:09
0
phan.phat359
⭐️RPI-212 Vincent⭐️ :
AMURO!!!!!!
2026-09-24 18:35:25
0
user47i2zm2xsg
ハードゲイ :
2026-09-23 12:28:52
0
To see more videos from user @dokorisu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں سابقہ اسٹار گراؤنڈ کی 20 ایکڑ اراضی پر ورلڈ بینک کے ادارے کلک کے تعاون سے ڈھائی ارب روپے کی خطیر لاگت سے تعمیر کیا جانے والا اسپورٹس کمپلیکس اپنے اصل مقصد سے ہٹ کر استعمال ہونے لگا  کھیلوں کے فروغ کے لیے قائم کیے گئے اس بڑے منصوبے میں مبینہ طور پر ذاتی و سیاسی دفتر قائم کرنے کے بعد پارکنگ ایریا بھی بنا دیا گیا ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رکن صوبائی اسمبلی نے اسپورٹس کمپلیکس میں اپنا ذاتی اور پارٹی دفتر قائم کیا، جس کے بعد ان کے کوآرڈینیٹر کی جانب سے کمپلیکس کے اندر پارکنگ ایریا قائم کیے جانے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ مقامی حلقوں کے مطابق پارکنگ کے نام پر مبینہ طور پر رقم وصول کی جا رہی ہے۔ اسپورٹس کمپلیکس کی موجودہ صورتحال بھی انتہائی خراب بتائی جا رہی ہے۔ گراؤنڈ کی گھاس ختم ہوچکی ہے، بیٹھنے کے لیے نصب بینچز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ سرچ لائٹس کی بڑی تعداد خراب پڑی ہے۔ کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں اور کروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی یہ سہولت اپنی افادیت کھوتی جا رہی ہے۔ شہری حلقوں کے مطابق اسپورٹس کمپلیکس کے عملے کی بڑی تعداد بھی باقاعدگی سے ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوتی، جبکہ عملے کی حاضری اور کارکردگی کا مؤثر نظام بھی نظر نہیں آتا۔ سول سوسائٹی قائدآباد نے متعلقہ حکام، محکمہ کھیل اور اعلیٰ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شیرپاؤ اسپورٹس کمپلیکس سے غیر مجاز پارکنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے، مبینہ وصولیوں کی تحقیقات کرائی جائیں، عملے کی حاضری یقینی بنائی جائے اور کمپلیکس کی بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں تاکہ ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس قومی اثاثے کو کھیلوں کے فروغ کے لیے دوبارہ فعال بنایا جاسکے

About