@Saim Ali: جی بھائی، ضرور یاد کریں۔ ❤️اللّٰهُمّإِنِّي أَعُوذُبِكَمِنْعَذَابِ جَهَنّمَ، وَمِنْعَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْشَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدّجّالِ۔
یہ بہت عظیم دعا ہے، اور نبی کریم ﷺ نے اسے نماز کے آخری قعدے میں پڑھنے کی تعلیم دی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اسے یاد کرنے، سمجھنے اور پابندی سے پڑھنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️