@saniiawan56: جب پوری دنیا ساتھ چھوڑ دے تب بھی جو عورت آپ کا ساتھ نہ چھوڑے، وہی سچی محبت ہے۔ ایسا ہمسفر ملنا بہت بڑی بات ہوتی ہے جو ہر برے وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا رہے جسے ایسا ساتھ مل جائے، وہ زندگی کی ہر بازی جیت جاتا ہے۔ محبت صرف اچھے دنوں کا نام نہیں، بلکہ مشکل وقت میں ساتھ نبھانے کا نام ہے۔ ایسا سچا ساتھ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے #growmyaccount #fypシ #vewsproblem🥺 #viralcaption #viralvideoシ