@capitalcitypolicepeshawa: سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا تھانہ پشتخرہ کا دورہ سی سی پی او نے ڈی آر سی ممبران سے ملاقات کی اور سائلین کے مسائل سنے، جن کے فوری اور شفاف حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ تنازعات کے حل پر فریقین اور علاقہ مشران نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے سی سی پی او کا شکریہ ادا کیا۔ ڈی آر سی کا مقصد شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی، تنازعات کا حل اور معاشرتی امن کا فروغ ہے "سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد" #CCPOPeshawar #DrMianSaeedAhmed #kppolice